اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بل اور میلنڈاگیٹس نے 2015ء سالانہ خط جاری کردیا: “مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی”

سیاٹل، 22 جنوری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — آج بل اور میلنڈاگیٹس نے اپنا 2015ء سالانہ خط پیش کردیا۔ “مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی” اگلے پندرہ سالوں میں آنے والی ان کامیابیوں کی طرف توجہ رکھتا ہے جو غریب ممالک کے عوام کی زندگیوں کو تاریخ کے کسی بھی وقت سے زیادہ تیزی سے بہتر بنائیں گی۔

Bill%20and%20Melinda%20Gates%20meet%20a%20mother بل اور میلنڈاگیٹس نے 2015ء سالانہ خط جاری کردیا: مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150121/170631

www.gatesletter.comپر خط پڑھیں اور جانیں کہ صحت، کاشت کاری، بینکاری اور تعلیم کے شعبوں میں کامیابیاں کس طرح دنیا کو بہتر مقام بنانے میں مدد دیں گی۔ آپ gatesfoundation.isebox.net/annual-letter/2015-gates-annual-letterپر وڈیوز، انفوگرافکس اور تصاویر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جو کامیابیوں کی توضیح کررہی ہیں۔