اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے مستقبل کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ریاض پیرزادہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ نے واضح کیا ہے کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کے مستقبل کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔قومی اسمبلی اجلاس میں شگفتہ جمالی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے حوالے سے یہاں کوئی بیان نہیں دیاجاسکتا۔ابھی تک پالیسی کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق   اسمبلی میں بل کے ذریعے ترمیم بھی لانی ہے، یہ سرکاری ملازمین ہیں، فی الحال ان کے مستقبل کو کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ ان کے ساتھ کوئی زیادتی ہو گی۔وقفہ سوالات کے دوران ملک شاکر بشیر اعوان کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا  گرین ون اور گرین ٹو اور سکائی گارڈن دسمبر 2025 تک مکمل ہو جائیں گے۔ارکان ہمارے ساتھ سائٹ کا دورہ کرنا چاہئیں تو ہم انہیں ساتھ لے کر جانے کیلئے تیار ہیں۔