اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترکمانستان گوادر بندرگاہ تک پہنچنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک

اسلام آباد)پی پی آئی)ترکمانستان، چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسط ایشیائی ملک بن جائے گا۔اس سلسلے میں پاکستان اور ترکمانستان جلد ایک معاہدے پر دستخط کریں گے حکومت نے سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اورترکمان باشی بندرگاہ پورٹ کے درمیان معاہدے کے مسودے کاجائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔دونوں ملک جنوبی اور وسط ایشیائی خطوں کو باہم منسلک کرنے کیلئے پہلے ہی تاپی پائپ لائن، ریل ٹریک اور فائبر رابطے سمیت مختلف منصوبوں پر مل کر کام کررہے ہیں۔