اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد)پی پی آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوے ہیں۔گزشتہ مالی سال کے آخر تک خام تیل کے ذخائر میں چھبیس فیصد اور گیس کے ذخائر میں دو فیصد اضافہ دیکھاگیا۔پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق رواں سال جون میں تیل کے دستیاب ذخائر چوبیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تک پہنچ گئے جو گزشتہ سال دسمبر میں انیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تھے۔اسی طرح گیس کے ذخائر اٹھارہ اعشاریہ ایک ٹریلین مکعب فٹ سے بڑھ کر اٹھارہ اعشاریہ چار سات ٹریلین مکعب ہوگئے۔