شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مشعال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کافیصلہ،معاون خصوصی بنانے منانے سمری گورنر کو ارسال

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مشعال یوسفزئی کو وزیر اعلیٰ کا معاون بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورنے منظوری کے لیے سمری گورنر کو ارسال کردی۔ذرائع کے مطابق پشاور کابینہ میں ایک اور معاون خصوصی شامل کیا جائے گا، مشال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ کا معاون خصوصی بنانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے مشعال یوسفزئی کے نام کی منظوری وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے دے دی ہے۔مشعال یوسفزئی اس سے قبل کابینہ میں مشیر بہبود آبادی کے طور پر کام کر رہی تھیں،گزشتہ ہفتے انکو مشیر کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔