شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے شہرقائد میں دلآویزچراغاں

کراچی(پی پی آئی) عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے شہرقائد کی گلیاں بازار، مدارس،مساجد،چوراہے اور بڑی عمارات سج گئی ہیں، مساجد اور گھروں پر دلآویزچراغاں کیا جارہا ہے۔ بوہرہ پیر،پیپر مارکیٹ سمیت تمام بازاروں میں آرائشی اشیاکی خریداری کے لیے رش بڑھ گیا اورکی خریداری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، پی پی آئی کے مطابق   آرائشی اشیا کے ساتھ ساتھ برقی قمقموں کا استعمال بھی کیا جا رہاہے۔لیاقت آباد،گلبہار،کھارادر،برنس روڈ،لانڈھی،کورنگی،شاہ فیصل کالونی،سرجانی ٹاون،نیو کراچی،بفر زون سمیت اہم علاقوں اور شاہراہوں کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی خوبصورت ماڈلز، دیدہ زیب روشنیوں اور رنگین جھنڈیوں سے سجایا گیاہے،نمائش چورنگی پر میمن گجراتی سپریم کونسل کے مرکزی کیمپ پر آب زمزم پلانے اور موئے مقدسہ اور تبرکا کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔