ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی حکومت اورتحریک انصاف کا جماعت اسلامی سے رابطہ

اسلام آباد(پی پی آئی)حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کیلئے تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہیتحریک انصاف اورحکومت کے جماعت اسلامی سیرابطے کیے جارہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی حکومت نے بھی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے،حکومتی وفد آئندہ 48 گھنٹوں میں منصورہ میں جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کرے گا۔