ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی بی 14 بلوچستان میں گنتی کی درخواست دوبارہ مسترد، محمود خان کی کامیابی برقرار

اسلام آباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 14 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پیپلز پارٹی کے امیدوار غلام رسول کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی برقرار رکھ دیا، پی پی آئی کے مطابق  دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ “اگر پریزائڈنگ افسر جانی دشمن بھی ہو تو فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے، فارم 45 کی کوئی اہمیت ووٹوں کے سامنے نہیں ہے”۔ عدالت کی جانب سے  کیس کے تمام حقائق اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنایا گیا اور محمود خان کی کامیابی کو برقرار رکھا۔