اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بی سی بی جی میکس ایزریا گروپ، ایل ایل سی کی اپنے سرمایہ جاتی ڈھانچے کی تشکیل نو اور استحکام اور نئی سرمایہ کاری

لاس اینجلس، 9 فروری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — بی سی بی جی میکس ایزریا گروپ، ایل ایل سی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے سرمایہ کاری ڈھانچے کی تشکیل نو کی ہے اور اسے نمایاں طور پر مستحکم کیا ہے۔ ادارے نے سرمایہ کاروں کی طرف سے 135 ملین نقد کشید کیا ہے، اپنے قرضے کو دوبارہ وضع بندی کی ہے اور اپنی فرد میزبان کو مضبوط کیا ہے، جو بی سی بی جی میکس ایزریا گروپ کو مستقبل کی ترقی کے لیے بہترین مقام پر پہنچاتی ہے۔

ادارے کے بانی میکس ایزریا بی سی بی جی میکس ایزریا گروپ کے بدستور چیف ایگزیکٹو افسر جبکہ ان کی اہلیہ لوبوف ایزریا، بدستور چیف کری ایٹو افسر ہیں۔ وہ ادارے کے سرمایہ کاروں، بشمول ملحقہ اداروں اور گوگن ہائیم پارٹنرز کے صارفین کے ساتھ ادارے کے اندر بامعنی ملکیتی مقام برقرار رکھیں گے۔

جناب ایزریا نے کہا کہ “ہم اپنے برانڈز، کاروباروں اور مستقبل کے امکانات پر بہت پرجوش ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ سرمایہ کاروں نے ہمارے کاروبار اور تزویراتی منصوبوں کے لیے اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔”

بی سی بی جی میکس ایزریا گروپ، ایل ایل سی

بی سی بی جی میکس ایزریا گروپ، ایل ایل سی پہننے کے لیے تیار اشیاء میں عالمی رہنما اداروں میں سے ایک ہے، اور اس کے برانڈز کے پورٹ فولیو میں BCBGMAXAZRIA ،  ہروے لیگر از میکس ایزریا اور بی سی بی جنریشن شامل ہیں۔ برانڈز دنیا بھر کے 41 سے زیادہ ممالک میں 1000 سے زائد مقامات پر موجود ہیں، جو خواتین کے لیے پہننے کو تیار اشیاء اور لوازمات کا شاندار مجموعہ پیش کررہے ہیں۔ یہ مجموعے دنیا بھر میں اہم ڈپارٹمنٹ اسٹورز میں خصوصی بوتیکس اور شاپ-ان-شاپس میں فروخت کیے جاتے ہیں، جن میں ساکس ففتھ ایونیو، نیمان مارکس، بلومنگ ڈیلز، نارڈسٹروم، میکیز، لارڈ اینڈ ٹیلر، نیٹ-اے-پورٹر اور ہاروے نکولس شامل ہیں۔