پاکستان ریلویز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی،اطلاق کل سے ہوگا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیاہے۔ ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز اورتمام پسنجر ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں بھی 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔لاہور سے کراچی کا کرایہ 4470سے کم کرکے 4250روپے اورلاہور سے راولپنڈی کا کراییہ1110 سے کم کرکے 1050روپے مقرر کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گورکھ بائیک ریلی 29 ستمبر سے یکم اکتوبر تک منعقد کی جائے گی

Sat Sep 21 , 2024
دادو(پی پی آئی) گرین ٹورازم اور سندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے گورکھ بائیک ریلی 29 ستمبر سے یکم اکتوبر تک منعقد کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق  یہ ریلی ضلع دادو میں گورکھ ہل سٹیشن یعنی ”سندھ کا مری“ کہلائے جانے والے خوبصورت علاقے میں منعقد […]