‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اجرتوں میں اضافے کے فوری نوٹیفیکیشن کے اجراکیلئے لیبر کانفرنس آج ہو گی

 کراچی(پی پی آئی) اجرتوں میں اضافے کے فوری نوٹیفیکیشن کے اجرا،مزدورں کی سماجی تحفظ کے اداروں سے رجسٹریشن اور غیر انسانی و غیر انسانی ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کے لیے، ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن اور نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک لیبر کانفرنس     اتوار22 ستمبر کو نیشنل میوزیم آڈیٹوریم میں شام4بجے منعقد ہو گی۔