‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ‘ 20 سے زائد گرفتار

لاہور(پی پی آئی) لاہور کے علاقے گلبرگ میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ اور ہوائی فائرنگ کے بعدکارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھرا وکی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچایا.پولیس نے تحریک انصاف کے 20 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے گرفتار کئے گئے کارکنوں کو قیدی وین میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف ہونے والے پولیس کریک ڈاون کے بعد مشتعل افراد نے منی مارکیٹ سڑک کو بند کر کے ٹائر نذر آتش کئے۔