‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

سرینگر)پی پی آئی(غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے کشتواڑ، ریاسی اور سانبہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں جو آخری اطلاعات آنے تک جاری تھیں۔ایک بھارتی پولیس افسر نے بتایا کہ ضلع ریاسی کے علاقے چسانہ میں بھی آپریشن جاری ہے جہاں جمعہ کی شام بھارتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواتھا۔بھارتی پولیس حکام نے بتایا کہ کشتواڑ کے علاقے چھاترو میں بھی فوجی آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں کمک بھیج دی گئی ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔