‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسداد بجلی چوری مہم کے مثبت ثمرات آشکار

اسلام آباد)پی پی آئی(حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسداد بجلی چوری مہم کے مثبت ثمرات آشکار ہورہے ہیں۔بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈان میں ملک بھر سے اب تک 114 ارب 245 کروڑ روپے وصول کئے جبکہ 84,643 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ستمبر کے دوران متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، پشاور، حیدرآباد، سکھر،کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں بجلی چوروں سے1 ارب 183 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کی۔ستمبر کے دوران متعلقہ اداروں نے 123 بجلی چور گرفتار کیے جا چکیہیں متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔