مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد جموں و کشمیر میں پہلا بلائینڈ کرکٹ ٹورنمنٹ آئندہ ماہ منعقد ہوگ

راولپنڈی، 28 جون (پی پی آئی): آزاد جموں و کشمیر میں پہلا بلائینڈ کرکٹ ٹورنمنٹ راولا کوٹ میں 15 جولائی سے شروع ہوگا جس میں ریاست بھر سے نابینا کھلاڑیوں کی ٹیمیں شریک ہوں گی-

یہ ٹورنامنٹ راولا کوٹ کے ایک نابینا طالب علم عبداللہ کا خواب ہے جو پونچھ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے۔ کرکٹ کے شوقین عبداللہ نے اپنے جذبے کی بدولت اس منفرد ایونٹ کا اہتمام کیا ہے۔

عبداللہ تعلیم اور کھیلوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے بھی واقف ہے، وہ انٹرنیٹ اور موبائل آلات استعمال کرنے میں ماہر ہے۔ حال ہی میں اس نے آزاد جموں و کشمیر میں نابینا افراد کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے سلسلے میں دو ہفتوں کا ایک پروگرام بھی مکمل کیا ہے۔