دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بریک ڈائون سے کراچی کو فراہمی آب منقطع

کراچی، 28 جون (پی پی آئی): دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بڑی خرابی سے شہر کے متعدد علاقوں کو پانی کی قلت کا سامناہے۔ دھابیجی کے2
اپمپ ہاؤس کو بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے، پمپ ہاؤس اب بھی جزوی طور پر بند ہیں، اس طویل بندش کے نتیجے میں 171 ملین گیلن کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ناظم آباد، نیو کراچی، لانڈھی کورنگی سمیت متعدد علاقے پانی کی قلت سے شدید متاثر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صوبے میں منشیات کے خلاف وسیع آپریشن شروع کردیا :ترجمان حکومت سندھ

Sat Jun 28 , 2025
کراچی، 28 جون (پی پی آئی): حکومت سندھ کے ترجمان سکھ دیو ہیمنانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں منشیات کے خلاف ایک وسیع آپریشن شروع کیا ہے جس میں منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ دونوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صدر آصف علی زرداری […]