شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سڑک کے حادثے میں ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

سرینگر)پی پی آئی(غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں اتوار کو ضلع اسلام آباد کے علاقے مٹن میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ حادثہ مٹن کے علاقے اقبال آباد میں پیش آیا۔ انہوں نے کہاکہ ایک گاڑی نے دو غیر مقامی مزدوروں کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں سے ایک نے ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ دیا جبکہ دوسرے کو علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اسلام آباد منتقل کیاگیا۔ ہلاک ہونے والے کی شناخت بھارتی ریاست جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے بھونیشور بھولیاں کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے کی شناخت جھارکھنڈ کے ہی محمد سید انصاری کے طور پر کی گئی ہے۔