پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جب تک غزہ جیسے سانحات برقرار رہیں گے تب تک پائیدار ترقی نہیں ہوسکتی:آصف

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب تک ترقی یافتہ دنیا کی جانب سے غزہ جیسے سانحات برقرار رہیں گے تب تک کوئی پائیدار ترقی نہیں ہوسکتی۔نیویارک میں مستقبل کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عالمی مالیاتی اداروں میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بڑھانے کے ذریعے عالمی سطح پر اقتصادی مساوات یقینی بنانے پر زور دیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے اقوام متحدہ کے معاہدے کی منظوری عالمی مسائل سے نمٹنے کے لئے عالمی برادری کے مشترکہ عزم کا اظہار ہے انہوں نے اس اہم معاہدے میں کئے گئے وعدوں کی پاسداری پر زور دیا۔