سرینا ویلمزاور یوگینی بوچارڑ دبئی ٹینس چمپینزشپ سے دست بردار

دبئی:عالمی نمبرایک ٹینس اسٹار سریناویلمزاور یوگینی بوچارڑدبئی ٹینس چمپینزشپ سے باہر ہوگئیں۔دبئی ٹینس چمپینزشپ کی انتظامیے نے کہاہے کہ آسٹریلین اوپن چمپین ا مریکا کی سریناویلمزاور کینیڈا کی یوگینی بوچارڑ ایونٹ سے دست بردار ہوگئی ہیں،سریناویلمز مسلسل چھٹی دفعہ آسٹریلین اوپن کی کامیابی کے بعد گزشتہ ہفتے کھانسی کے فیڈکپ سے بھی دست بردارہوگئی تھیں تاہم یوگینی بوچارڑ نے دست برداری کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیاہے۔سریناکی بہن وینس ویلمز ٹائٹل کا دفاع کریں گی ۔ دبئی ٹینس چمپینزشپ 15سے21 فروری تک جاری رہے گا۔

Next Post

سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم کے مداحوں کے لیے موبائیل ایپ تیار کرلیا

Sat Feb 14 , 2015
ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری بیٹسمین سچن ٹنڈولکرنے مداحوں کو ورلڈکپ میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایم آر ایف کمپنی کے تعاون سے نیاموبائل ایپ تیار کردیا۔ٹنڈولکرکاتیارکردہ موبائل ایبپ رائیڈالانگ کرکٹ فین اینڈرائیڈاور آئی اوایس نظام دونوں میںکارآمد ہوگا۔ موبائیل ایپ کی مدد سے بھارتی ٹیم کے مداح کہیں سے بھی میچ براہ راست دیکھ سکیں […]