کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 658 پوائنٹس اضافے سے 82 ہزار 905 کی نئی ریکارڈ بلندی پر

کراچی (پی پی آئی)آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے مثبت اثرات نظر آنے لگے ہیں پی پی آئی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا  اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 100 انڈیکس 658 پوائنٹس اضافے سے 82 ہزار 905 کی نئی ریکارڈ بلندی پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔