کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تکنیکی وآپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونیوالی کئی پروازیں منسوخ

کراچی (پی پی آئی)تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی چند پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ پی پی آئی کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد  جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 200،کراچی سے لاہورجانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522 اورکراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504شامل ہیں نیزکراچی سے لاہورجانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143،145،کراچی سے گوادرجانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 503،کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 310اورکراچی سے سکھرجانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 شامل ہیں۔