کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لکی مروت دھرنے میں شرکت پرڈی آئی خان پولیس کے 4 اہلکار برطرف

لکی مروت(پی پی آئی) کیخلاف چند روز قبل ہونے والے دھرنے میں شرکت ڈی آئی خان کے پولیس اہلکاروں کو مہنگی پڑ گئی۔ڈیرہ پولیس کے چار اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا ہے، ملازمت سے برخاست کیے گئے اہلکاروں میں سلیم راوی، شفیع اللہ، دانیال اور احسان اللہ شامل ہیں۔احتجاجی دھرنے میں شرکت پر آئی جی خیبر پختونخوا کے احکامات پر ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔واضح رہے چند دن قبل لکی مروت میں پولیس پر دہشتگردوں کے حملوں کے خلاف پولیس اہلکاروں نے دھرنا دیا تھا جس میں کرک، بنوں اور ٹانک کے پولیس اہلکاروں نے بھی شرکت کی تھی۔