ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حریت پسند کشمیری رہنما اشفاق مجید وانی شہید کے والد عبدالمجید وانی کی پہلی برسی کل منائی جائے گی

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں حریت پسند  رہنما اشفاق مجید وانی شہید کے والد عبدالمجید وانی  کی پہلی برسی  ہفتہ کو منائی جائے گی وہ پیشے کے لحاظ سے انجینئر تھے۔مرحوم کی برسی پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں اورجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ  نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔۔