ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پھیپھڑوں کے عالمی دن پرنشتر میڈیکل یونیورسٹی میں آگہی سیمینارمنعقد

ملتان (پی پی آئی)شعبہ امراض سینہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام پھیپھڑوں کے عالمی دن کے موقع پر آگہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عوام کو پھیپھڑوں کی صحت اور مختلف قسم کی بیماریوں سے بچاو کے حوالے سے آگہی دینا تھا،پی پی آئی کے مطابق   انچارج شعبہ سینہ ڈاکٹر اعظم مشتاق، ڈاکٹر وسیم ریاض گورایہ اور ڈاکٹر سرمد نقوی نے شرکاسے خطاب کیا اور پھیپھڑوں کی صحت سے متعلقہ مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی،سیمینار میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل ا سٹاف سمیت مریضوں نے بھی شرکت کی۔