کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کے روز 1500 روپے کا اضافہ

 کراچی (پی پی آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کے روز 1500 روپے کا اضافہ ہوا،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔  ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1285روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے ہو گئی،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالرز اضافے کے بعد 2 ہزار 665 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔  پی پی آئی کے مطابق یاد رہے کہ بدھ کے روز بھی سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔