ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری کا امکان

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہوچکاہے جس کی وجہ سے خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اورژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ پی پی آئی کے مطابق   کشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھاربارش اورژالہ باری کا بھی امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔