ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سپریم کورٹ میں جھگڑا نہ عدلیہ کیلئے اچھا ہے نہ ہی ملکی مفاد میں ہے: فاروق نائیک

 اسلام آباد (پی پی آئی)پیپلز پارٹیکے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جھگڑا نہ عدلیہ کیلئے اچھا ہے اور نہ ہی ملک کے مفاد میں ہے، عالمی سطح پر پاکستانی عدلیہ کا تاثر غلط قائم ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق  فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا ججز کو چاہیے کہ آپس میں بیٹھ کر مسائل حل کریں، مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ آئین و قانون پر مبنی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں،  سپریم کورٹ میں جھگڑا نہ عدلیہ کے لیے اچھا ہے اور نہ ملک کے لیے۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے۔۔