سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اسلام آباد میں پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں، پوسٹنگ ٹرانسفرز  پر پابندی

 اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پولیس میں تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔اس سلسلہ میں سرکلر بھی جاری کر دیا گیا، سرکلر کے مطابق وفاقی پولیس میں پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی ہوگی۔سرکلر کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں متعلقہ افسران چھٹی دیں گے،  پی پی آئی کے مطابق سرکلر کا اطلاق وفاقی پولیس کے تمام ڈویژنز پر ہوگا۔ واضح رہے کہ اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔