مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 9 مئی مقدمات کے فیصلہ تک عمران سے مذاکرات نہیں ہوسکتے:عطا تارڑ

نیو یارک(پی پی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے چاہتے ہیں کہ ٹوئٹر پر پابندی فوری اٹھائی جائے،پابندی ہٹانے کیلئے ٹوئٹر حکام کو حکومت کے ساتھ بیٹھنا ہوگا،نیویارک میں اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ٹوئٹر کو بے گناہ شہریوں کا خون بہانے کیلئے استعمال کررہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پر اتفاق پاکستانی عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے،۔ فوج کی موجودہ قیادت سیاست میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتی۔ حکومت پی ٹی آئی سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بات چیت کرتی ہے، پی ٹی آئی کے کردار کو تسلیم کرتے ہیں۔ 9 مئی مقدمات کا فیصلہ ہونے تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اب بھی اداروں کو سیاست میں ملوث کرنے کی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں۔