‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت  بلتستان کا 50واں 2روز ہ سالانہ اجتما ع شروع

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت  بلتستان کا 50واں 2روز ہ سالانہ اجتماع اراکین جنرل کونسل  اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت  بلتستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان نے کہا کہ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان گولڈن جوبلی منارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سالانہ اجتماع کے موقع پر سابقہ کام جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کے اہداف طے کئے جائیں گے۔