‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تخریب کاری سے تباہ کولپور پل بحال، جعفر ایکسپریس 11اکتوبر سے چلاکرے گی

کوئٹہ (پی پی آئی) پاکستان ریلوے نے مچھ اورکولپور کے  درمیان دوزان میں تخریب کاری کے نتیجے میں تباہ  ریلوے پل کی بحالی کے بعد کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس کی 11اکتوبر کو شیڈول کے مطابق روانگی کا اعلان کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق26اگست کو کولپور کے علاقے دوزان میں تخریب کاری کے نتیجے میں یہ پل تباہ ہوگیا تھا اور اس وقت سے اس پل پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل تھی جو ڈیڑھ ماہ بعد بحال ہو جائے گی