‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، طلال چوہدری

 فیصل آباد(پی پی آئی)سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چند عناصر اداروں کے خلاف مذموم مہم چلاتے ہیں، ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے شرپسند کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، ایسے لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں کی جاسکتی۔پی پی آئی کے مطابق فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کے پی کے بدترین حالات ہیں اور وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغار کے لئے لگ رہے ہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس یہ اطلاعات ہیں یہ شرپسندی کیسے کرنا چاہتے ہیں، ان کو ماحول خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شنگھائی تعاون تنظیم اسلام آباد میں ہونے جارہی ہے یہ اس کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔