‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایم ڈی کیٹ پرچے لیک ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

کراچی (پی پی آئی)ایم ڈی کیٹ پرچے لیک ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کیا۔پریس کلب پر ہونے والے احتجاج میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے متاثرہ امیدوار اور والدین کے ہمراہ ڈاکٹر تنظیم کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کا کہنا تھا کہ ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ ہونا معمول کا حصہ بن چکا ہے سال 2023 میں بھی دو مرتبہ ایم ڈی کیٹ کروائے گئے اور دونوں بار پرچہ آؤٹ ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاؤ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نتائج کو مسترد کر دیا۔