کراچی پریس کلب   کے نجیب ٹیرس پر9″شب غزل “آج ہو گی

کراچی (پی پی آئی)کراچی پریس کلب کی کلچر ل کمیٹی کے زیر اہتمام لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے کامران مہدی  اتوار 29ستمبر کو جشن مہدی حسن کے سلسلے میں کراچی پریس کلب   کے نجیب ٹیرس پر9بجے شب منعقدہ“شب غزل“میں غزلیں اور گیت کی صورت میں اپنے والد مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق    اس موقع پر کامران مہدی ملک کے دیگر شہروں میں جشن مہدی حسن کے انعقاد کے شیڈول کا بھی اعلان کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کی آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Sat Sep 28 , 2024
کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتوار29ستمبر کو امراض قلب کی آگاہی کا عالمی دن منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ورک شاپ، سیمینار ٓور واک کا اہتمام کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ماہر صحت ڈاکٹر شاہد سمیع کا کہنا ہے کہ دل کے […]