پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کی رہائی کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں:علیمہ خان

راولپنڈی(پی پی آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے اور اس کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،عمران خان نے آج  بھی کہا ہے کہ احتجاج کبھی روکا نہیں جاتا اور نہ ہی راولپنڈی میں اسے رکنا چاہیے تھا،پی پی آئی کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ اگر ہم پرامن احتجاج نہیں کریں گے تو وہ عمران خان کو باہر آنے کے بجائے فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ والے دن لاہور میں بھی مینار پاکستان پر احتجاج ہوگا۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا راولپنڈی احتجاج میں شرکت کیلئے آنے والا قافلہ بہت بڑا تھا اس پر فائرنگ کی گئی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے۔پرامن لوگوں پر گولیاں اور لاٹھیاں برسائی گئیں۔