اسلام آباد(پی پی آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے نادرا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گورنر نے نادرا کے قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے انٹرایکٹو ڈیٹا Acquisition سسٹم کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ جامع کمپیوٹرائزڈ نظام قومی شناختی کارڈ کی چوری کے خاتمے میں معاون ثابت ہوا ہے۔
Next Post
عدلیہ کی آزادی کے لئے ووکلا ایکشن کمیٹی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر احتجاج کیا
Wed Oct 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی) ووکلاء ایکشن کمیٹی کی جانب سے عدلیہ کی آزادی، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس، وفاقی عدالت کے قیام سمیت متوقہ آئینی ترمیم کے خلاف اور جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان نوٹفیکیشن جاری کرنے کے لئے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر احتجاج مظاہرہ […]
