جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک امریکہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا کردار اداکریں،رضوان سعید شیخ

اسلام آباد(پی پی آئی)پاک فوج کی جانب سے ضلع قصور کے مضافاتی علاقے کنگن پور میں گاؤں کے باسیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔متعدد ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے صبح سے شام تک مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کیں۔ تقریباً نوسو افراد نے مفت طبی کیمپ سے استفادہ کیا۔مریضوں کو مفت ادویات کے علاوہ غذائی اجزاء بھی فراہم کی گئیں۔