جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بحری شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخظ

کراچی(پی پی آئی)  پاکستان اور ڈنمارک نے بحری شعبے میں تعاون کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔بحری امور کے وزیر قیصر احمد شیخ نے حکومت پاکستان کی طرف سے معاہدے پر دستخط کئے۔ڈنمارک کی شپنگ کمپنی مرسک سمندری شعبے میں تقریباً دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب،وزیر تجارت جام کمال اوروفاقی وزیر صنعت رانا تنویر بھی اس موقع پر موجود تھے۔