کراچی (پی پی آئی) انسداد پولیو کی قومی مہم کے سربراہ خضر افضال کی زیر صدارت اجلاس میں 36 اضلاع کے محکمہ صحت کے افسران نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر 21 اکتوبر سے شروع انسداد پولیو کی قومی مہمکی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔
Next Post
پی بی45 کوئٹہ کے15 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ17 اکتوبر کو ہوگی
Fri Oct 4 , 2024
کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی45 کوئٹہ کے پندرہ پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ17 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا،حلقہ سے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے […]
