ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی دونوں بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان گرفتار

 اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی دونوں بہنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی چوک میں جاری احتجاج کے دوران پولیس نے عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمی خان کو ڈی چوک سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتاری کے بعد علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو تھانہ ویمن منتقل کردیا گیا ہے۔