لاہور(پی پی آئی)ا سپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی کی بحالی کیلئے فروری میں جرمنی کے ساتھ ہاکی میچز کرانے اعلان کیاہے،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے اسلام آباد جرمن ایمبیسی کے ہیڈ آف کمیونیکیشن کلچرل افیئرز اینڈ پروٹوکول مسٹرجین گیرالڈ کروسر کی پاک جرمن ہاکی سیریز کرانے کے حوالے سے ملاقات ہوئی ہے۔ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے اس موقع پر کہا ہے کہ فروری میں پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے درمیان نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میچز ہوں گے
Next Post
عمران خان کی دونوں بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان گرفتار
Fri Oct 4 , 2024
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی دونوں بہنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی چوک میں جاری احتجاج کے دوران پولیس نے عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمی خان کو ڈی چوک سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتاری کے بعد علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو تھانہ ویمن منتقل […]
