کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس کو 5سال سے مطلوب اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار

لاہور(پی پی آئی)پنجاب پولیس نیقتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری قمر عباس 5 برس بعد سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق قمر نے 2019 میں تھانہ پاہڑیانوالی میں فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا تھا  اور 5 برس سے منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا۔ اسپیشل آپریشن سیل نے انٹرپول سے ملزم قمر عباس کا ریڈ نوٹس جاری کروایا تھا۔سعودی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاہور ایئر پورٹ پر پنجاب پولیس کے حوالے کردیا۔پی پی آئی کے مطابق رواں سال بیرون ملک سے گرفتار خطرناک اشتہاریوں کی تعداد 82 ہو گئی ہے۔