ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ڈینگی و ملیریا سے بچاؤ کیلئے کراچی وسطی میں اسپرے شروع

کراچی(پی پی آئی)ضلع وسطی  کے مختلف علاقوں  میں ڈینگی، ملیریا کی وبا  کے پیش نظر ویلفئیرکمیٹی نے متعلقہ  حکام سے رابطہ کیا جس پر ضلع وسطی  کے مختلف علاقوں بشمول محمدی کالونی اور بھنگوریہ گوٹھ  کے مختلف مقامات  و محمدی کالونی میں مچھر مار اسپرے شروع ہوگیا ہے۔