قلات (پی پی آئی)قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔کے مطابق پی پی آئی کے مطابق نرمک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویز ذرائع نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت خیر جان لہڑی کے نام سے ہوگئی۔لیویز کے مطابق مقتول کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Next Post
شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر کی کمی شہری ذہنی کوفت میں مبتلا
Fri Oct 4 , 2024
کراچی (پی پی آئی) شہر قائد کے بیشتر علاقوں بالخصوص اولڈ سٹی ایریا اور مضافات میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور پریشر میں کمی کے باعث علی الصبح اسکول جانے والے بچے اور آفس پہنچنے والے ملازمت پیشہ افرادکیلئے ناشتہ کی تیار ی آسان نہیں رہی پریشر میں کمی نے شہریوں کوذہنی کوفت میں مبتلا کررکھاہے شہری حقوق کمیٹی […]
