ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر کی کمی  شہری ذہنی کوفت میں مبتلا

کراچی (پی پی آئی) شہر قائد کے بیشتر علاقوں بالخصوص اولڈ سٹی ایریا اور مضافات میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور پریشر میں کمی  کے باعث علی الصبح اسکول جانے والے بچے اور آفس  پہنچنے والے ملازمت پیشہ افرادکیلئے ناشتہ  کی تیار ی آسان نہیں رہی پریشر میں کمی نے شہریوں کوذہنی کوفت میں مبتلا کررکھاہے  شہری حقوق کمیٹی کے سربراہ عبدالکریم میگھانی نے ایک بیان میں کہا ہے  کہ سوئی گیس کابحران شدت اختیار کرچکاہے کمپنی حکام کی ذمہ داری ہے کہ سوئی گیس کی 24گھنٹے فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔