کراچی (پی پی آئی)ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس 07اکتوبر کو سہ پہر3بجے صوبائی صدر اسداللہ بھٹو کی زیرصدارت ادارہ نورحق میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ خصوصی طور پرشرکت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق شرکائے اجلاس غزہ لبنان کی موجودہ صورتحال،غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ایک سال مکمل ہونے،حزب اللہ کے سربراہ ث وخوض کیاجائے گا۔
Next Post
ڈاکٹر جاویدشیخ کی منتظم ای او بی آئی تقرری کا خیر مقدم
Fri Oct 4 , 2024
کراچی (پی پی آئی) ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی تنظیم ای او بی آئی پنشنرز فورم نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ڈی ڈی جی) آپریشن ای او بی آئی ڈاکٹر جاوید احمد شیخ کی نئے چیئرمین کی پوسٹنگ تک منتظم ای او بی آئی تقرری کا خیر مقدم […]
