ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر جاویدشیخ  کی منتظم ای او بی آئی تقرری کا خیر مقدم

کراچی (پی پی آئی) ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی تنظیم ای او بی آئی پنشنرز فورم نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ڈی ڈی جی) آپریشن ای او بی آئی ڈاکٹر جاوید احمد شیخ  کی نئے چیئرمین کی پوسٹنگ  تک منتظم ای او بی آئی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق

وزارت بیرون ملک پاکستانی و ترقی انسانی وسائل  نے سابق چیئرمین ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان مرتضیٰ کی 18ستمبر2024کو ریٹائرمنٹ کے بعد وفاقی سیکریٹری ڈاکٹر ارشد محمود نے نئے چیئرمین کی تقرری تک ادارے کے مذکورہ سینئر افسر کو ادارے کے روز مرہ انتظامی اور مالی امور انجام دینے کے لئے منتظم کا اختیار دیا ہے۔