ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

گوادر (پی پی آئی)ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقادتقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی/ ترقی صرف ہمارے اساتذہ کی بدولت ہے اور ہمارے معاشرے کی ترقی میں ان کا تعاون بہت زیادہ ہے۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو پرامن اور ہم آہنگ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا بالخصوص اساتذہ اور طلبہ نے پاک فوج کی کاوشوں کو خوب سراہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

متحدہ مجلس علماء کی پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز بیان کی شدیدمذمت

Mon Oct 7 , 2024
سرینگر(پی پی آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مختلف سیاسی،سماجی اورمذہبی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم متحدہ مجلس علماء نے پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے نرسنگھا نند کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم متحدہ مجلس علماء نے سرینگر میں […]