اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے قومی ویمن ٹیم اسلام آباد سے نیپال روانہ

اسلام آباد(پی پی آئی)ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے قومی ویمن ٹیم اسلام آباد سے نیپال روانہ ہوگئی، قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی، کھٹمنڈو پہنچے گی۔ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھیلی جائے گی، قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز بھارت کیخلاف 17 اکتوبر کو کرے گی۔بعد ازاں گروپ مرحلے میں 20 اکتوبر کو بنگلادیش کے ساتھ مقابلہ ہوگا۔ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 میں ٹیم پاکستان کے دونوں میچ شام 4 بج کر 45 منٹ پر کھیلے جائیں گے۔