پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 22 اکتوبر کو پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

کراچی(پی پی آئی)پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 22 اکتوبر کو پیہہ جام ہڑتال کی کال دیدی،پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی کا کہنا ہے کہ ناجائز جرمانے وگاڑیوں کی بندش روکنے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے ملک گیر پہیہ جام رکھیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہہماری 75سوگاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی وجہ سے بندکردی گئیں،22اکتوبرسے ہم پہیہ جام ہڑتال کریں گے،لاکھوں گاڑیاں بندہونے سے پوراملک بند ہوجائیگا۔